حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیه السلام:
«أَنَّ لِلْعَبَّاسِ عِنْدَ اللَّهِ مَنْزِلَةً یَغْبِطُهُ بِهَا جَمِیعُ الشُّهَدَاءِ یَوْمَ الْقِیَامَةِ.»
امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:
بیشک عباس علیہ السلام کو خداوند کے ہاں ایسا مرتبہ حاصل ہے کہ قیامت کے دن تمام شہدا اس پر رشک کریں گے۔
بحار الأنوار، ج ۲۲، ص ۲۷۴









آپ کا تبصرہ